Entertainment

نوشہرہ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ریٹرنگ افیسر کے پاس اپنے کاغذات جمع کر رہے ہیں

June 7, 2018

نوشہرہ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ریٹرنگ افیسر کے پاس اپنے کاغذات جمع کر رہے ہیں۔میاں افتخار حسین کی تائید کنندہ تحصیل پبی صدر زرعلی خان، جبکہ تجویز کنندہ عباس خان تھے۔۔اس موقع پر پارٹی کے کثیر عہدیدار اور پارٹی ورکرز بھی موجود تھے۔۔

Read More

خیبر پختونخواہ نگران وزیراعلی کے طور پر منظور آفریدی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔

May 26, 2018

خیبر پختونخواہ (خیبر پختونخواہ) پرویز خٹک اور خیبرپختونخواہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما مولانا لطیف الرحمان نے عبور سیٹ اپ کے لئے نگران وزیراعلی کے طور پر منظور آفریدی کے نام پر اتفاق کیا ہے. منظور آفریدی کا نام تجویز کیا گیا تھا کہ خیبرپختونخواہ حکومت اور حزب اختلاف کے رہنما اور پرویز خٹک […]

Read More

وزیر اعلیٰ پختونخوا ان ٹیکنیکل کالجوں کا نوٹس لے جو چھٹیوں کا فیس لیتے ہیں اور تنخوا بچانے کی عرض سے اساتذہ کو نکال دیتے ہیں۔

May 10, 2018

I make an earnest appeal to the honourable education minister and the authorities of the technical education departement to take an immediate action against technical colleges which charge april may june july august fees from students although they forcefully make Lectureres resign during these months in order to save thier salaries.

Read More

پبی میں عطئیوں کے دن ختم۔ کئی کلینک بند کروا دیئے۔

May 9, 2018

On the direction of Deputy Commissioner Nowshera, Additional Assistant Commissioner Pabbi Miss Beenish Imran alongwith Inspector Health Care Commission Mr. Raees Jan inspected various clinics and private hospital s at Jalozai and Pabbi and sealed 3 clinics which were run by unqualified practitioners while one quack found practicing allpathy, running the routine laboratory and ultrasound, […]

Read More

پبی تحصیل سپورٹس اسٹیڈیم میں جنون چمپئین کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا.

May 5, 2018

پبی تحصیل سپورٹس اسٹیڈیم میں جنون چمپئین کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا. ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی چار بہترین ٹیموں نے حصہ لیا. فائنل میچ جنون کرکٹ کلب اور پبی کلب کے درمیان کھیلا گیا. جس میں فیضان خان کی قیادت میں جنون کرکٹ کلب نے کامیابی حاصل کی. فائنل میچ کے مہمان خصوصی نوجوان […]

Read More