نوشہرہ میں کھیلوں کے میدان اپنے زور و شوروں پر۔۔

ہر علاقے میں اپنے روایتی کھیلوں کے میلے لگ چکے ہیں ۔ ان میں اضاحیل می ولی بال کا ایک بہت پر وقار ٹورنمنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ڈاگئی میں ڈی پی ایل کرکٹ ٹورنمنٹ ہو گیا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اکبر پورہ میں بھی کرکٹ کے اچھے میلے سجھ چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *