PTI convention in Birmingham Uk.

وزیر اعلیٰ پختونخوا اور سیکٹری اطلاعات پی ٹی آئی پختونخوا ڈاکٹر عمران خٹک اور دیگر اراکین نے اپنے نجی دورے کے دوران کئی ممالک میں پارٹی کارکنان کے ساتھ محافل سجا لیئے۔ اس دوران بیرون ممالک مقیم پی ٹی آئی کے کارکنان نے نہایت دل جوشی سے اپنے جذبات کو قائدین کے سامنے پیش کیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *