کرکٹ کا مایہ ناز بالر ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورے پر ڈاگئی نوشہرہ آرہے ہیں۔۔

کرکٹ کا مایہ ناز بالر ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورے پر ڈاگئی نوشہرہ آرہے ہیں۔۔ جس میں علاقے میں موجود کرکٹ کے کھلاڑیوں کیساتھ ملاقات بھی متوقع ہے ۔ اتوار کے روز خصوصی دعوت پر ڈاگئی میں تبلیغی مصروفیات پیش کرینگے۔ نوشہرہ نیٹ ورک کے حصوصی دعوت پر ثقلین مشتاق یہ دورہ کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *