کوہاٹ۔پولیس تھانہ استرزئی نے دوہرے قتل کے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

کوہاٹ۔پولیس تھانہ استرزئی نے دوہرے قتل کے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

کوہاٹ۔ملزم وزیر حسین خواتین کے لباس میں مسافر کوچ میں بیٹھا تھا

کوہاٹ۔ملزم نے 2013 میں عید کے دن باپ بیٹے کو قتل کیا تھا
کوہاٹ۔ملزم کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے

کوہاٹ۔ملزم وزیر کے ساتھ سہولت کار میر حسن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *