کے پی فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی پشاور سمیت صوبے بھر میں 5 فیکٹریاں سیل

کے پی فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی
پشاور سمیت صوبے بھر میں 5 فیکٹریاں سیل
پشاور : فیکٹریوں جعلی اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش تیار ہوتے تھے
پشاور : پشاور جی ٹی روڈ، خزانہ شوگر مل اور چارسدہ روڈ پر آبادی کے اندر چلنے والی فیکٹریاں سیل
پشاور : سوات میں بھی ناقص آئس کریم کی دو فیکٹریاں سیل کی گئیں
پشاور: چارسدہ روڈ پر لالہ زار کالونی میں جعلی کولڈ ڈرنکس فیکٹری سربمہر،
پشاور: جی ٹی روڈ پر واقع غیر معیاری بسکٹس بنانے والی فیکٹری بھی سیل
پشاور: پھندو روڈ پر غیر معیاری نمک تیار کرنے والا کارخانہ بھی سیل
پشاور : چارسدہ روڈ پر سیوانو کلے میں ناقص بیکری آئٹمز کیخلاف کریک ڈاؤن
پشاور: بیکری کے تینوں یونٹس سیل
پشاور : بیکری سے آٹھ سو کلو سے زائد رس گلے اور جلیبی و دیگر سویٹس قبضے میں لئے گئے
پشاور : قبضے میں لئے گئے سویٹس کو تلف کیا گیا
پشاور : بیکری والے نے پروڈکشن کیلئے پانچ گھر کرائے پر لئے تھے
پشاور: تمام سویٹس میں زہر آلود رنگوں کا استعمال کیا جارہا تھا
پشاور : بیکری والے سویٹس کی شکل میں زہر بیچ رہے تھے
پشاور : بیکری والے دیہاتی علاقوں میں سپلائی کرتے تھے
پشاور : بیکری میں صفائی کی ناقص صورتحال تھی
پشاور : گندگی کے ڈھیر میں بیکری آئٹمز بن رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *