نوشہرہ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ریٹرنگ افیسر کے پاس اپنے کاغذات جمع کر رہے ہیں

نوشہرہ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ریٹرنگ افیسر کے پاس اپنے کاغذات جمع کر رہے ہیں۔میاں افتخار حسین کی تائید کنندہ تحصیل پبی صدر زرعلی خان، جبکہ تجویز کنندہ عباس خان تھے۔۔اس موقع پر پارٹی کے کثیر عہدیدار اور پارٹی ورکرز بھی موجود تھے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *